ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كی ابتدا میں آيا ہے مولف نے اسلامی اسكالر ہونے كی بنياد پر دہشت گردی، قتل اور خود كشی كے موضوعات كو اسلامی نقطہ نظر سے بيان كيا ہے پھر ان موضوعات پر رائے پيش كی ہے ۔
یہ كتاب 112 صفحات پر مشتمل ہے اور اسے ڈیڈركس نے شائع كيا ہے ۔ يادرہے كہ مولف 1931ء میں پيدا ہوئے اور 1980ء میں اسلام قبول كيا اور اسلام كے بارے متعدد كتابیں اور مقالے لكھ چكے ہیں۔
992807