قرآن كريم كے قديمی نسخے شارجہ ميوزيم كی طرف سے افريقی ممالك كو ہدیہ

IQNA

قرآن كريم كے قديمی نسخے شارجہ ميوزيم كی طرف سے افريقی ممالك كو ہدیہ

23:37 - April 29, 2012
خبر کا کوڈ: 2314687
قرآنی سرگرمياں گروپ: متحدہ عرب امارات كی وزارت برائے ميوزيم اور قرآن كريم كی تعمير نو مركز نے قديمی قرآن كے نسخوں كی ترميم كے بعد انہیں افريقی ممالك كو ہدیہ كرے گی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق متحدہ عرب امارات كی وزارت برائے ميوزيم اور قرآن كريم كی تعمير نو مركز نے ابھی تك قرآن كريم كے ايك ہزار قديمی نسخوں كی ترميم كی ہے اور یہ ترميم شدہ نسخے افريقی ممالك كو ہدیہ كئے جائیں گے۔
رپورٹ كے مطابق متحدہ عرب امارات كے تمام شہری اپنے گھروں میں موجود قرآن كريم كے قديمی نسخوں كو تعمير نو مركز دے كر اس ثقافتی مہم میں شركت كررہے ہیں۔ اس مہم كے دوران قرآن كريم كے ہزاروں نسخوں كو قابل استعمال بنا كر دوسرے ملكوں میں بھيجا جائے گا۔
995097
نظرات بینندگان
captcha