ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق مصنفين كو ساتویں سنٹر پیٹرز برگ بين الاقوامی كتاب فورم كے افتتاحی تقريب میں ايوارڈ ديئے جائیں گے۔
اسلامی مطالعات فاؤنڈيشن نے روسی مفتيوں كے تعاون سے یہ كتاب شائع كی ہے جس میں علوم قرآن كی ابحاث میں اس كتاب كی اشاعت كے ساتھ ہی روس كے اسلامی تعليمات كے مراكز نے اسے پسند كيا ہے۔ ابھی تك اسلامی مطالعات فاؤنڈيشن بيس سے زيادہ كتابیں اشاعت كرچكی ہے ۔ان میں علامہ طباطبائی، استاد شہيد مطہری، استاد قرائتی اور استاد محمد باقر حجتی كے آثار شامل ہیں۔
996482