تركی میں قرآنی روخوانی كے مقابلے كی افتتاحی تقريب

IQNA

تركی میں قرآنی روخوانی كے مقابلے كی افتتاحی تقريب

23:26 - May 03, 2012
خبر کا کوڈ: 2317706
قرآنی سرگرمياں گروپ: تركی كے شہر استانبول میں 29 اپريل كو اسلامی سكولز كے طلاب كے درميان منعقد ہونے والے قرآنی روخوانی كے مقابلوں كی افتتاحی تقريب منعقد ہوئی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق تركی كے صوبہ استنبول نے شہر ايوب كے مئير عثمان كايماك نے اس بارے كہا اسلامی اسكولز كے طلاب كے درميان قرآنی روخوانی كے مقابلوں كا مقصد بچوں میں چھوٹی عمر سے ہی قرآن سے انس پيدا كرنا ہے۔ اسی طرح مذہبی تعليم كے پروگرام كے ڈائريكٹر حسين دمير باش نے اپنے خطاب میں كہا اس طرح كے مقابلے جوانوں میں تربيت كے علاوہ قرآنی علوم كے ساتھ دلچسپی بھی پيدا كرتے ہیں اور ان كی شخصيت بھی بنتی ہے۔ تقريب كے آخر میں جيتنے والے نوجوانوں میں انعامات تقسيم كئے گئے۔
998224
نظرات بینندگان
captcha