ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی محفل میں قاريوں ، موذن اور بہت بڑی تعداد میں عوام نے شركت كی۔ اس محفل میں گذشتہ دس سال بين الاقوامی قرائت قرآن مقابلوں میں دوسری پوزيشن لينے والے آدم بيلر كے علاوہ موسی جشقون، صالح آق يوز ، ابراہيم التون تاس اور محمد پولات وغيرہ شامل تھے۔ تركی كے ممتاز قاريوں كی قرآن كريم كی تلاوت اور موذنوں كی آذان نے محفل كو گرما ديا۔
آخر میں تركی يكجہتی ايسوسی ايشن كے صدر نے اظہار كيا كہ ايسے نورانی محفلوں كا سلسلہ جاری رہے گا۔
998788