جمہوریہ كريمہ میں اسلامی معارف اور قرآن كا مقابلہ انعقاد

IQNA

جمہوریہ كريمہ میں اسلامی معارف اور قرآن كا مقابلہ انعقاد

23:27 - May 03, 2012
خبر کا کوڈ: 2317710
قرآنی سرگرمياں گروپ: جمہوریہ كريمہ كے شہر سمفروپل میں حكومتی اور دينی سكولز كے طلاب كے درميان منعقد ہونے والے مقابلوں كا آخری مرحلہ منعقد ہوگيا ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے جمہوریہ كريمہ كی مسلم كميونٹی كی انتظامی كمیٹ سے نقل كيا ہے مئی كے پہلے ہفتے میں شروع ہونے والے ان مقابلوں كا آخری مرحلہ سمفروپل شہر كے ڈرامہ اور موسيقی تھیٹر كے ہال میں منعقد ہوا۔[
افتتاحی تقريب سے جمہوریہ كريمہ كی مسلم كميونٹی كی انتظامی كمٹی كے سربراہ اور مفتی اعظم امير علی آبلا سيف نے كہا ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد بچوں اور نوجوانوں میں اسلامی معارف اور قرآن كی تعليم ہے تاكہ معاشرے میں مذہبی اور روحانی اقدار منظم كيا جاسكے۔ تقريب كے اختتام پر جيتنے والے افراد میں انعامات تقسيم كئے جائیں گے۔
998827
نظرات بینندگان
captcha