ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے ايرانی كلچرل سنٹر كی لائبريری ہال میں ہورہے ہیں اور اس میں حفظ اور قرائت قرآن كے شعبوں میں مقابلے منعقد ہوں گے۔
اس رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كو باعظمت منعقد كرنے كيلئے زمبابوے كے علماء شخصيات اسلامی ممالك كے سفارت كاروں كو شركت كی دعوت دی گئی ہے۔
واضح رہے كہ ان مقابلوں میں اول آنے والے افراد كو ايران میں منعقد ہونے والے بين الاقوامی قرآن كريم كے مقابلوں میں شريك كيا جائے گا۔
1000140