پاكستان كے شہر بہاول پور میں "تعليم قرآن كورس"انعقاد

IQNA

پاكستان كے شہر بہاول پور میں "تعليم قرآن كورس"انعقاد

23:56 - May 05, 2012
خبر کا کوڈ: 2318958
قرآنی سرگرمياں گروپ: پاكستان كے شہر بہاول پور كے منطقہ سالان میں تعليم قرآن كورس كی آغاز ہوگيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (اينا) كی رپورٹ كے مطابق حجۃ الاسلام عابد حسين حسينی جو پاكستان كے ممتاز عالم دين ہیں اس كورس كے بارے میں بتايا تعليم قرآن كورس كا آغاز 23 اپريل سے ہوا اور یہ 20 جون تك جاری رہے گا اس كورس میں 90 افراد حصہ لے رہے ہیں۔
انہوں نے كہا كہ تعليم قرآن كورس میں تين كلاس پڑھائی جارہی ہیں ايك صبح اور دوسری ظہر كے وقت ہورہی ہیں۔
حجۃ الاسلام عابد حسين نے بتايا كہ بہاول پور میں بہت زيادہ مساجد ہیں اور ان میں كافی تعداد میں شيعہ عوام نماز میں شركت كرتے ہیں ليكن ان مساجد كے پيش امام اور مربی قرآن كی كمی كی وجہ سے مختلف مناطق میں قرآنی كورس شروع كراتا ہوں اور قرآنی تعليم ديتا ہوں۔
1000178
نظرات بینندگان
captcha