ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ "يورپ" كی رپورٹ كے مطابق ، یہ پروگرام مسلمانوں كے امور كی نگرانی كرنے والے ادارے كی كوششوں سے"۲۰١۲ء ؛ تاتارستان میں قرآن كا سال" منصوبے کے ضمن میں منعقد کیاگیا تھا۔
پروگرام كے آغاز میں جمع مسجد كے خطيب "رستم خير اولين" نے قرآن كريم كے چاہنے والوں كو روسی اور تاتاری زبان میں قرآنی ترجموں کا تحفہ دیا ہے۔
انہوں نے زور ديا ہے كہ تاتارستان میں قرآنی اور اسلامی ثقافت كی ترويج و ترقی اس پروگرام كا اصلی ہدف ہے ۔
1001470