فلپائن کے شہر "مروای" میں دوسرے دارالقرآن كا قيام

IQNA

فلپائن کے شہر "مروای" میں دوسرے دارالقرآن كا قيام

23:50 - May 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2327744
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سينٹر كی جانب سے فلپائن كے شہر "مروای" کی مسجد "امام علی ﴿ع﴾" میں دوسرے دارالقرآن كی بنياد ركھی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن " كی رپورٹ كے مطابق ، ايرانی كلچرل سينٹر كی كوششوں سے فلپائن كے شہر "مروای" کی مسجد "امام علی ﴿ع﴾" میں بلدیہ کی اجازت کے بعد عنقريب دوسرے دارالقرآن كا بقاعدہ طور پر افتتاح كيا جائے گا ۔
رپورٹ كے مطابق ، فلپائن میں ايرانی كلچرل سينٹر كا یہ قابل تحسين اقدام حضرت فاطمہ زہرا﴿ع﴾ كی والادت با سعادت كے موقع پر انجام دیا گيا ہے ۔
1009456
نظرات بینندگان
captcha