فلپائن كے شہر "مراوی" میں دوسرے دارالقرآن كی تاسيس

IQNA

فلپائن كے شہر "مراوی" میں دوسرے دارالقرآن كی تاسيس

14:04 - May 19, 2012
خبر کا کوڈ: 2329067
قرآنی سرگرمياں گروپ: فلپائن كے شہر "مراوی" میں ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے مسجد امام علی میں دوسرے دارالقرآن كريم كا افتتاح ہوگيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے فلپائن كے شہر مراوی میں ميونسپل كمیٹی كے رسمی اجازت نامہ سے مسجد امام علی میں دارالقرآن كے دوسرے شعبہ كا افتتاح كرديا گيا ہے۔
رپورٹ كے مطابق حضرت فاطمہ زہراء(س) كی ولادت باسعادت كے موقع پر فلپائن میں ايرانی كلچرل سنٹر نے اس دارالقرآن كا افتتاح كيا۔
1009456
نظرات بینندگان
captcha