ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ، اختتامیہ تقريب كا انعقاد علماء ، طلباء اور افغانستان كی ثقافتی شخصيات من جملہ ؛ جامعۃ المصطفی كے شعبہ قرآن كے سربراہ كی موجودگی میں كياگيا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ ساتویں قرآن و حديث المپیاڈ كے تحريری مقابلے ايك ہی وقت میں افغانستان كے مختلف شہروں ؛ كابل ، ہرات ، مزارشريف ، شبرغان اور غزنی میں منعقد كیے گئے ہیں ۔
۱۰۱۱۹۶۹