كزان كی مساجد میں اسلامی تعليمات اور نماز كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

كزان كی مساجد میں اسلامی تعليمات اور نماز كے تعليمی كورس كا انعقاد

20:02 - May 21, 2012
خبر کا کوڈ: 2331041
قرآنی سرگرمياں گروپ : جمہوریہ تاتارستان كے دارالحكومت كزان كی مساجد میں مسلمانوں كے امور كی انتظامی كمیٹی كے تعاون سے اسلامی تعليمات اور نماز كے تعليمی كورس منعقد كيا جائے گا
ايران كی قرآنی خبررساں كی رپورٹ كے مطابق اسلامی تعليمات اور نماز كے تعليمی كورسزز مسلمانوں كے مذہبی امور كی انتظامی كمیٹی كی طرف سے كزان كی اسلامك يونيورسٹی روس میں منعقد ہو چكے ہیں۔
اب یہ كورسزز كزان شہركی ان مساجد بولغار ﴿BOLGAR) اينيل اير ﴿ENILER﴾ ﴿دين اسلام ﴾ شميل
﴿SHAMIL﴾ حذيفہ ﴿HUZAYFA﴾ رضوان ﴿RAZVAN﴾ رمضان ﴿RAMAZAN﴾ ايمان نوری ﴿AYMAN NURI﴾ مدينہ میں منعقد ہورہے ہیں ۔
تمام شہری ان مساجد میں جاكر ان كورسزز میں شركت كرسكتے ہیں
1013026
نظرات بینندگان
captcha