بوسنيا ہرزيگوينا میں قرائت قرآن كريم مقابلوں كا اختتام

IQNA

بوسنيا ہرزيگوينا میں قرائت قرآن كريم مقابلوں كا اختتام

22:19 - May 25, 2012
خبر کا کوڈ: 2333677
قرآنی سرگرمياں گروپ: 15 واں قرائت قرآن كے مقابلوں كے دورے كا اختتام 23 مئی كو بوسنيا كے شہر "بيليانی" میں ہوا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق طالب علموں كے درميان قرائت قرآن كريم مقابلوں كا 15 واں دورہ "بانجا لوكا"كے ادارہ مفتی جامعہ اسلامی كے زير اہتمام بيليانی شہر میں منعقد ہوا۔
یہ چار روزہ دورہ نرسری، پرائمری ، اور مڈل ليول كے بچوں اور بچيوں كے درميان تين مراحل میں 20 مئی سے 23 مئی تك منعقد ہوا۔
واضح رہے كہ ہر كلاس میں سے آٹھ اسٹوڈنٹس نے شركت كی اور آخری دن طلاب كے درميان انعامات تقسيم كئے گئے۔
1015872
نظرات بینندگان
captcha