پاكستان میں قرآن كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

پاكستان میں قرآن كے تعليمی كورس كا انعقاد

21:04 - May 28, 2012
خبر کا کوڈ: 2336366
قرآنی سرگرمياں گروپ : پاكستان كے صوبے پنجاب كے شہر لودھران كے دينی مدرسے قرآن و عترت میں قرآن كا تعليمی كورس جون كے آخر میں اختتام پذير ہوگا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق مدرسہ قرآن وعترت میں امام محمد باقر ﴿ع﴾ كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے اسلامی تعليمات كورس جون كے آخر تك جاری رہے گا ۔
ممتاز خطيب اور جامعہ المصطفی كے فارغ التحصيل حجةالاسلام مختار حسين ثقفی اس مدرسہ كے موسئس ہیں اور قرآن كے تعليمی كورس كی درس و تدريس ان كے ذمہ ہے ۔
ياد رہے مزكورہ قرآنی مدرسہ كراچی كے نيك لوگوں كی مالی امداد تعمير ہوا ہے۔
1018515
نظرات بینندگان
captcha