تركی ؛ قرائت قرآن مقابلوں كا اختتام

IQNA

تركی ؛ قرائت قرآن مقابلوں كا اختتام

11:16 - June 02, 2012
خبر کا کوڈ: 2339067
قرآنی سرگرمياں گروپ: صوبائی سطح پر "ہفتہ مساجد" كی مناسبت سے قرائت قرآن كريم مقابلے ، ادارہ برائے مذہبی امور كے زير اہتمام 29 مئی كو ثقافت اور آرٹ كے مركز "نوشہير" میں منعقد ہوئے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق شہر نوشہير كے عالم دين "يعقوب اوزترك" نے اس مقابلوں كے آغاز میں اپنے خطاب میں كہا یہ مقابلے مساجد ہفتہ كی مناسبت سے ، اور آٹھ صوبوں كے قراء كی موجودگی میں منعقد ہوئے۔
ان مقابلوں میں شركت كرنے والوں نے قرآن مجيد كی آيات كی تلاوت كی اور جيوری كے فيصلہ كے مطابق برتر افراد كو انعامات دئیے گئے۔
واضح رہے كہ پہلی پوزيشن حاصل كرنے والا شخص ملكی سطح كے مقابلوں میں شريك ہوگا۔
1021343
نظرات بینندگان
captcha