ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق شہر نوشہير كے عالم دين "يعقوب اوزترك" نے اس مقابلوں كے آغاز میں اپنے خطاب میں كہا یہ مقابلے مساجد ہفتہ كی مناسبت سے ، اور آٹھ صوبوں كے قراء كی موجودگی میں منعقد ہوئے۔
ان مقابلوں میں شركت كرنے والوں نے قرآن مجيد كی آيات كی تلاوت كی اور جيوری كے فيصلہ كے مطابق برتر افراد كو انعامات دئیے گئے۔
واضح رہے كہ پہلی پوزيشن حاصل كرنے والا شخص ملكی سطح كے مقابلوں میں شريك ہوگا۔
1021343