ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق دارالعلوم نعيمیہ كے ادارہ برائے تعليمات قرآن نے اپنے ادارے كے محققين كے توسط سے ہونے والے نئے اردو زبان كے ترجمہ كی اختتامی تقريب منعقد كی ۔
انہوں نے كہا یہ ترجمہ عام فہم اور سليس زبان میں ہے اور عوام كے تمام طبقے اس سے استفادہ كرسكتے ہیں ياد رہے كہ یہ ترجمہ ابھی شائع نہیں ہوا البتہ بہت جلد اسے شائع كيا جائے گا۔
1023614