ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، یہ تعليمی كورس روزانہ كی بنياد پر مقامی وقت كے مطابق صبح ۹ بجے شروع ہوگا جس میں مختلف عمر كے طلباء كو تجويد اور قرٲت قرآن كريم كی تعليم دی جائے گی۔
واضح رہے كہ طلباء كے لیے منعقدہ اس تعليمی پروگرام كا شہريوں كی جانب سے بھر پور استقبال كيا گيا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ ١۲ جولائی تك جاری اس تعليمی كورس میں حافظ نعمان استاد کے طور پر اپنی ذمہ داری نبھا رہے ہیں ۔
1023616