ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " جنوب مغربی ايشيا " كی رپورٹ كے مطابق ، اساتيد كے ايك گروپ كی موجودگی میں منعقدہ اس وركشاپ كی ابتدا میں "بولو عزت بياسالBolu İzzet Baysal " يورنيورسٹی كے ايجوكيشنل بورڈ كے ممبر اور مذہبی استاد "مصفطی اوندر" نے خيال ظاہر كيا ہے كہ اس سال عمر كی شرط ختم كیے جانے كے بعد شركاء كی تعداد میں حيرت انگيز اضافہ ہوا ہے ۔
اسی طرح وركشاپ كے انعقاد سے پہلےفتحیہ كے عالم دين "عمر فاروق بلگيلی" نے كہا : ملك میں مذہبی امور كا ادارہ اپنے سالانہ پروگراموں كے تحت تعليمی سال كے اختتام پر شہريوں كے لیے قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد كرتا ہے ؛ اس بنياد پر اساتيد كے لیے اس قسم كی وركشاپ كا انعقاد ان كو تعليمی ميدان میں بہتر انداز سے كام كرنے میں مدد فراہم كرے گا ۔
1032051