جرمنی میں "عيسی قرآن میں " نامی كتاب كی اشاعت

IQNA

جرمنی میں "عيسی قرآن میں " نامی كتاب كی اشاعت

0:02 - June 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2350199
قرآنی سرگرمياں گروپ: مارٹن باشكہ كی تاليف "عيسی قرآن میں" نامی كتاب جرمنی میں شائع ہوئی ہے اور اسے ماركیٹ میں بھيج ديا گيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب 210 صفحات پر مشتمل ہے اسے " بولاو" نے شائع كيا ہے اور اس كی قيميت 21 يورو ہے یہ كتاب 12 ابواب كے علاوہ ايك مقدمہ اور ديباچہ پر مشتمل ہے۔
اس كے ابواب كے عناوين اس طرح سے ہیں ؛ قرآن میں عيسی كا نام ، عيسی كے آنے كی خبر، عيسی كی ولادت، عيسی كا پيغام، عيسی كی كرامات ، عيسی ايك انسان وغيرہ ہیں یہ كتاب جرمن زبان ممالك كی ماركیٹس میں دستياب ہے۔

1033000
نظرات بینندگان
captcha