ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كے تيسرے دن شركا نے جماران میں امام خمينی كے گھر كا دورہ كيا اور نزديك سے امام كی سادہ زندگی كا مشاہدہ كيا ہے ۔
اس دورے كی ابتدا میں اميدواروں نے امام خيمنی رہ كے گھر اور امام بارگاہ جمران كا دورہ كيا جبكہ اس دورے كے دوران شركا نے امام خمينی ﴿رہ﴾كی سادہ زندگی اور انقلاب اسلامی كے علل و اسباب كے بارے میں مترجمين سے مختلف سوالات پوچھتے رہے ہیں .
1034331