ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے كل ۲۰ جون كو علوم و اسلامی معارف يونيورسٹی كے اساتيد كی موجودگی میں "قرآن اور انسانی معاشرے كا تكامل" كے عنوان سے نشست منعقد كی جائے گی ۔
یہ نشست ايران میں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے ساتھ مقامی وقت كے مطابق شام ٦ سے ۷:30 كرج كی آزاد اسلامی يونيورسٹی كے ايجوكيشنل بورڈ كےركن "محمد علی لسانی فشاركی " اور علامہ طباطبائی يونيورسٹی كے ايجوكيشنل بورڈ "عباس اشرفی" مين موجودگی میں منعقد كی جائے گی ۔
1033539