ايران ؛ علوم و اسلامی معارف يونيورسٹی كے زير اہتمام "قرآن اور انسانی معاشرے كا تكامل" نشست كا انعقاد

IQNA

ايران ؛ علوم و اسلامی معارف يونيورسٹی كے زير اہتمام "قرآن اور انسانی معاشرے كا تكامل" نشست كا انعقاد

21:17 - June 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2351041
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۲۰ جون كو علوم و اسلامی معارف يونيورسٹی كی كوششوں سے "قرآن اور انسانی معاشرے كا تكامل" كے عنوان سے خصوصی نشست كا اہتمام كيا جائے گا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے كل ۲۰ جون كو علوم و اسلامی معارف يونيورسٹی كے اساتيد كی موجودگی میں "قرآن اور انسانی معاشرے كا تكامل" كے عنوان سے نشست منعقد كی جائے گی ۔
یہ نشست ايران میں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے ساتھ مقامی وقت كے مطابق شام ٦ سے ۷:30 كرج كی آزاد اسلامی يونيورسٹی كے ايجوكيشنل بورڈ كےركن "محمد علی لسانی فشاركی " اور علامہ طباطبائی يونيورسٹی كے ايجوكيشنل بورڈ "عباس اشرفی" مين موجودگی میں منعقد كی جائے گی ۔
1033539
نظرات بینندگان
captcha