تہران ؛ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كی مناسبت سے ١۷ قرآنی محفلوں كا انعقاد

IQNA

تہران ؛ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كی مناسبت سے ١۷ قرآنی محفلوں كا انعقاد

21:17 - June 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2351043
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : تہران كی انتيسویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كی مناسبت سے اب تك ١۷ قرآنی محفلیں منعقد كی جا چكی ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق ، انتيسویں بين الاقوامی قرآنی مقابلون كے ساتھ ہی اب تك آسمانی كتاب كے ساتھ انسان كے بيشتر انس كے لیے ١۷ قرآنی محفلوں كا اہتمام كيا جاچكا ہے ۔
یہ قرآنی محفلیں بين الاقوامی مقابلوں میں شركت كرنے والے اميدواروں اور بين الاقوامی قاريوں كی موجودگی میں ايران كے مختلف شہروں من جملہ ؛ زاہدان، مشهد، تہران، شهرری، كرج، نيشاپور اور مشهد میں منعقد كی گئی ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ احمد نعينع ، اور مصری قاری استاد علی محمود محمد الشميس جيسے بڑے قاريوں نے ان محفلوں میں شركت كی ہے ۔
1034202
نظرات بینندگان
captcha