تہران ؛ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كی رپورٹ / قحط سالی كا شكار صومالی عوام كو فراموش نا كيا جائے

IQNA

تہران ؛ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كی رپورٹ / قحط سالی كا شكار صومالی عوام كو فراموش نا كيا جائے

21:15 - June 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2351045
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ايران كے دارالحكومت تہران میں جاری انتيسویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے پہلا دن کا پروگرام مختلف ممالك سے شركت كرنے والے اميدواروں كے توسط سے قرٲت قرآن كريم كی تلاوت كے ساتھ ميلاد ٹاور كے كانفرنس ہال میں منعقد ہوا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے انتيسویں بين الاقوامی قرانی مقابلوں كے پہلے دن ايران كے مایہ ناز قاری اور محكمہ اوقاف كے زير اہتمام منعقدہونے والے قرآنی مقابلوں میں دوسری پوزيشن لينے والے "امين پويا" نے قرآن كی كچھ ايات كی تلاوت كی اوراس كے بعد مونٹی نيگرو كے نمائندے كی تلاوت سے مقابلوں كا بقاعدہ آغاز كيا گيا ہے جبكہ اس دن كے اختتام تك كل ۲۸ افراد نے قرات كے شعبہ اور ٦ افراد نے حفظ كے شعبے میں مقابلے كیے ہیں ۔
اس دن مختلف ممالک من جملہ مونٹی نیگرو ، لیبیا ، بنگلادیش ، قزاقستان ، کرغزستان ، ملائیشیا ، سینیگال ، فلپائن ، چین اور دیگر ممالک کے نمائندوں نے مقابلے کیے ہیں
1033111
نظرات بینندگان
captcha