تہران ؛ بين الاقوامی مقابلوں كے شركاء كی جانب سے بيت امام خمينی كا دورہ

IQNA

تہران ؛ بين الاقوامی مقابلوں كے شركاء كی جانب سے بيت امام خمينی كا دورہ

21:14 - June 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2351047
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ايران كے دارالحكومت تہران میں جاری انتيسویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شركت كرنے والے اميدواروں نے ۲۰ جون كو امام خمينی ﴿رہ﴾ كی سيرت مباركہ سے بيشتر اشنائی حاصل كرنے كے لیے جماران میں امام خمينی ﴿رہ﴾ كے گھر اور امام بارگاہ كا دورہ كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی روپورٹ كے مطابق ، ۷۰ ممالك كے نمائندوں كی موجودگی میں جاری انتيسویں بين الاقومی قرآنی مقابلوں كے ضمن میں مختلف پروگراموں جيسے مشہد كا سفر اور بيت امام خمينی ﴿رہ﴾ كا دورہ شامل ہیں ۔
واضح رہے كہ بانی انقلاب اسلامی امام خمينی كی زندگی سے بيشتر آشنائی كے لیے یہ دورہ محمكہ اواقاف و خيراتی امور كی جانب سے منعقد كيا جائے گا ۔
1032767
نظرات بینندگان
captcha