تہران كے بين الاقوامی قرآنی مقابلے / منتخب مقالوں كے جائزے كا آخری اجلاس

IQNA

تہران كے بين الاقوامی قرآنی مقابلے / منتخب مقالوں كے جائزے كا آخری اجلاس

21:20 - June 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2351060
قرآنی بين الاقوامی گروپ : تہران كے انتيسویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں "قرآن اور اسلامی بيداری" كے عنوان سے لكھے گئے ۱۰ بہترين مقالوں كا جائزہ ليا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق ، ۱۹ جون كو بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے ضمن میں محكمہ اوقاف و خيراتی امور كی كوششوں سے بين الاقوامی كانفرنس "قرآنی تحقيقات اور اسلامی بيداری" كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
چھٹی بين الاقوامی كانفرنس دو حصوں "قرآن اور اسلامی بيداری" اور"قرآن اسلامی معاشروں كا تكامل" میں منعقد كی جائے گی جس كا پہلا حصہ ۱۹ جون كو منعقد كيا گيا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ كانفرنس كے پہلے میں حصے میں ۱۰ مقالے اور كانفرنس كے دوسرے حصے يعنی قرآن اور معاشروں كا تكامل میں باقی دس مقالے پيش كیے جائیں گے ۔
1033651
نظرات بینندگان
captcha