ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كا آغاز بدھ 20 جون كو مقامی وقت كے مطابق دس بجے صبح ، اس ملك كے مفتی ادارہ كے تعان سے ہوچكا ہے۔ اور آج روز جمعہ 22 جون تك جاری رہے گا۔
ان مقابلوں میں حفاظ قرآن كريم، كل حفظ قرآن، 20 پاروں كا حفظ اور 10 پاروں كے حفظ كے ساتھ ايك دوسرے سے مقابلہ كریں گے۔
ياد رہے كہ ان مقابلوں میں پوزيشن حاصل كرنے والوں كيلئے اختتامی تقريب آج جمعہ كے بعد بشكيك كی جامع مسجد میں ہوگی۔
1034549