ہندوستان میں قرائت اور تجويد قرآن كريم كی تعليم كا كورس

IQNA

ہندوستان میں قرائت اور تجويد قرآن كريم كی تعليم كا كورس

13:01 - June 22, 2012
خبر کا کوڈ: 2351695
قرآنی سرگرمياں گروپ: اس كورس كا انعقاد ثقافتی انسٹی ٹيوٹ مؤمل كی جانب سے لكھنو میں منعقد ہورہا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ہندوستان كے مسلمانوں كے لئے اس كورس كا آغاز 17 جون سے ہوچكا ہے، اور 18 جولائی تك جاری رہے گا۔
واضح رہے كہ ان كلاسز كے موضوعات المصطفی انٹرنيشنل يونيورسٹی كے فارغ التحصيل اسٹوڈنٹ حجۃ الاسلام منظر عباس شفيعی ہر روز نماز مغرب و عشاء كے بعد شركاء كيلئے بيان كرتے ہیں۔
المصطفی انٹرنيشنل يونيورسٹی كی طرف سے اعزام شدہ طالب علم حجۃ الاسلام سيد منہال حيدر نے كہا اس تعليمی كورس كا ہدف نوجوانوں كو حوصلہ افزائی اور رغبت دلانا ہے تاكہ قرائت قرآن كريم كی صحيح تعليم حاصل كرسكیں۔ اور نوجوانوں میں قرائت قرآن كريم كے تعليم حاصل كرنے كا شوق پيدا ہو۔
ياد رہے كہ یہ تعليمی كورس ہر روز نماز مغرب و عشاء كے بعد ايك ماہ تك جاری رہے گا۔
1034802
نظرات بینندگان
captcha