ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق یہ اولمپياڈ تين گروپس عالی ،اچھا ، متوسط اور اتبدائی پر مشتمل تھا اس میں دو سو افراد نے شركت كی اس اولمپياڈ كا مقصد قرآنی تعليمات كا فروغ ہے ۔
یہ اولمپياڈ 25 جون كو منعقد ہوا اس كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر جنرل ابراہيم نوری نے كہا كہ ايرانی كلچرل سنٹر باكو میں دوسری مرتبہ قرآنی اولمپياد منعقد كر رہاہے اور یہ اولمپياڈ ہر سال منعقد ہونگے ۔
1040475