تركی میں مذہبی مبلغين كے لیے عربی زبان كے خصوصی كورسز كا انعقاد

IQNA

تركی میں مذہبی مبلغين كے لیے عربی زبان كے خصوصی كورسز كا انعقاد

23:54 - July 09, 2012
خبر کا کوڈ: 2364641
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : تركی كے دارالحكومت انقرہ میں قرآنی اور اسلامی علوم كے مبلغين كے لیے عربی زبان كے خصوصی كورسز منعقد كيے جائیں گے۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، ۱۷ جولائی سے معاشرے میں قرآنی ثقافت كی ترويج و ترقی كے لیے صرف ونحو كی تعليم پر مشتمل كورسز كا آغاز كيا جائے گا جو جمعہ ۱۷ اگست تك جارہیں گے ۔
واضح رہے كہ ان كورسز میں شركت كے خواہشمند تركی كے شہری ، (دارالحكيم) تعليمی سينٹر میں اپنے ناموں كا انداراج كر سكتے ہیں اور مزيد معلومات حاصل كرنے كےلیے اس نمبر پر كال (0212 631 24 43) يا پھر bilgi@darulhikme.org.tr كے ذريعے رابطہ كر سكتے ہیں ۔
104757
نظرات بینندگان
captcha