ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، ۱۷ جولائی سے معاشرے میں قرآنی ثقافت كی ترويج و ترقی كے لیے صرف ونحو كی تعليم پر مشتمل كورسز كا آغاز كيا جائے گا جو جمعہ ۱۷ اگست تك جارہیں گے ۔
واضح رہے كہ ان كورسز میں شركت كے خواہشمند تركی كے شہری ، (دارالحكيم) تعليمی سينٹر میں اپنے ناموں كا انداراج كر سكتے ہیں اور مزيد معلومات حاصل كرنے كےلیے اس نمبر پر كال (0212 631 24 43) يا پھر bilgi@darulhikme.org.tr كے ذريعے رابطہ كر سكتے ہیں ۔
104757