ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ان كورسزز كی اختتامی تقريب میں تاجكستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كےڈائريكٹر جنرل محمد حسين اردوش نے ان كورسزز كے بارے میں رپورٹ پيش كی یہ كورسزز ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے منعقد ہوئے ہیں ۔
ان كورسزز میں شركت كرنے والوں میں سے 20 افراد كو انعامات دئیے كے اس كے علاوہ پوزيشن لينے والےسات افراد كو ايك ہفتے كا جمھوری اسلامی ايران كا سفر اور امام رضا (ع) كی زيارت كا انعام ديا گيا ۔
1050188