كوئٹہ شہر كے مذہبی مراكز اور مساجد كے لیے قرآن كريم كا عطیہ

IQNA

كوئٹہ شہر كے مذہبی مراكز اور مساجد كے لیے قرآن كريم كا عطیہ

23:41 - July 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2367389
قرآنی سرگرمياں گروپ: پاكستان كے صوبہ بلوچستان كے شہر كوئٹہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے كوئٹہ كی مساجد اور اسلامی مراكز كو قرآن كريم كے نسخے عطیہ كئیے گئے ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبررساں (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ايرانی كلچرل سنٹر كوئٹہ كے عہدہ دار سيد ابوالقاسم صانعی نے اس خبر كا اعلان كرتے ہوئے كہا دو ہزار قرآنی نسخے عطیہ كيئے گئے ہیں ۔
انہوں نے مزيد كہا رمضان المبارك كے موقع پر ايرانی كلچرل سنٹر كوئٹہ كے مسلمانوں كی مدد كے لئے افطار اور سحر كے اوقات كی بكلٹ مفت تقسيم كرتی ہے ۔
۱۰۵۱۶۵۰
نظرات بینندگان
captcha