ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ، یہ فيسٹيول يورپ میں تعليم كے حصول میں مشغول طلباء كے درميان اسلامی اور قرآنی ثقافت كے ساتھ ساتھ اخلاق اور ايمان كی سطح كو مزيد بہتر بننانے ، يورپ میں اسلامك سٹوڈنٹ فیڈريشنز درميان روحانی اور قرآنی فضا ايجاد كرنے اور يورپ میں قرآنی سرگرميوں كے فروغ كے لیے منعقد كيا جا رہا ہے ۔
واضح رہے شعبہ ترتيل میں سورہ حجرات ، مؤمنون اور احقاف كی آٰيات كا انتخاب كيا گيا ہے جبكہ شعبہ مفاہيم كے لیے سورہ مباركہ حشر كو منتخب كيا گيا ہے ۔
1052668