ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، ۱۲ جولائی كو ديانت سينٹر كے ڈپٹی جنرل "حسن كاميل ييلماز" نے اس مطلب كو بيان كرتے ہوئے خيال ظاہر كيا ہے كہ یہ تعليمی كلاسیں شركت كرنے والے تمام عمر كے افراد كی تعداد میں اضافے كو مدنطر ركھ كر منعقد كی جائیں گی ۔
انہوں نے مزيد كہا : ان كلاسوں میں شركت كرنے والے افراد كی تعداد گزشتہ سال كے دوران ۱ ملين اور ۵لاكھ تك تھی ليكن اس سال كے پہلے مہینے میں ہی ان كی تعداد ۲ ملين تك پہنچ چکی ہے اس بنياد پر موجودہ كلاسیں اس تعداد كے مقابلے میں نا كافی ہیں ۔
1052679