ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ نمائش قطر كی وزارت اور آرٹ كے تعاون سے منعقد ہوگی ۔ اس میں ايران كے معروف خطاط مشاہرخ فر يوسفی اور دوسرے آرٹسٹوں كے آثار اس نمائش میں پيش كئے جائیں گے۔
یہ قرآنی خطاطی نمائش ايك ہفتہ جاری رہے گی۔ اس میں آيات قرآن كريم كی خطاطی كے 30 نفس نمونہ ركھے گئے ہیں ۔
ذرائع كا كہنا ہے كہ یہ نمائش رمضان المبارك كی مناسبت سے منعقد كی جائے گی ۔
1055056