ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت روابط آرگنائزيشن كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ايرانی كلچرل سينٹر كے اعلان كے مطابق ، ماہ رمضان كا چاند ديكھنے كی اہميت كے پيش نظر ملائيشيا میں اس كمیٹی كو تشكيل ديا گيا ہے تاكہ اپنے ہم وطنوں كو چاند كے بارے میں اطلاع فراہم كی جا سكے ۔
كلچرل سينٹر كے اعلان كے مطابق ، اس سلسلے میں ہم افق علاقے سے بھی ہم آہنگی كی گئی ہے تاكہ محض رؤيت ہلال كے بارے میں موثق معلومات كے بعد ملائيشيا میں مقيم ايرانيوں كو مطلع كيا جا سكے ۔
1057610