ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، اس اعزازیہ تقريب كا آغاز مسجد كے مؤذن احمد آتباشی كی تلاوت قرآن كريم سے ہوا اس كے بعد شہر كے عالم دين حيدير بايراك نے قرآن كريم كی تعليم كی اہميت كے بارے میں بيان كرتے ہوئے حفظ قرآن كريم كی تعليمی كلاسوں كے انعقاد كے بارے میں خطاب كيا ہے ۔
ديانت ادارے كے شعبہ تعليم كے صدر بلگن آیڈن نے حافظ قرآن خواتين كو مبارك باد پيش كرتے ہوئے كہا : كتاب الہی كا حفظ بہت عظيم كام ہے جو آپ لوگوں نے انجام ديا ہے كيونكہ حفظ دنيا اور آخرت كی سعادت كا باعث بنتا ہے ۔
1057411