كرغزستان میں ماہ رمضان كے خصوصی پروگراموں كا اعلان

IQNA

كرغزستان میں ماہ رمضان كے خصوصی پروگراموں كا اعلان

21:01 - July 21, 2012
خبر کا کوڈ: 2373961
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : محمد حسين عابدينی نے ماہ رمضان كے دوران كرغزستان میں ايرانی كلچرل سينٹر كے خصوصی پروگراموں كا اعلان كيا ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ محمد حسين عابدينی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ گفتگو كے دوران ماہ رمضان كی آمد كے موقع پر خيال ظاہر كيا ہے كہ كرغزستان میں مقيم ايرانی اور آذری افغانستان ، پاكستان اور تاجكستان سے تعلق ركھنے والے محبين اہل بيت(ع) كے ہمراہ شہر بيشكك میں رمضان كا استقبال كریں گے ۔
انہوں نے كہا ہے كہ مسجد میں افطار سے ايك گھنٹہ پہلے قرآن كريم كے ايك جزء كی تلاوت كے بعد روزہ دار نماز جماعت كے ساتھ ہی افطاری اور اسكے بعد حجت الاسلام و المسلمين ايمانی كے خطاب سے مستفيض ہوں گے ۔
1058215
نظرات بینندگان
captcha