ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ جنوب مشرقی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، یہ پروگرام ايك ہزار چار سو تينتيس نوجوانوں كی موجودگی میں ماہ رمضان المبارك كی مناسبت سے شہر میں روحانی اور عرفانی فضا ايجار كرنے كے لیے منعقد كيا گيا ہے ۔
اس پروگرام كے دوران آرزو نويسی مقابلہ بھی منعقد كيا گياہے جس میں ماہ مبارك كے بارے میں اپنی اپنی آرزوں كوتحرير كيا گيا تھا اور آرگنائزنگ كمیٹی نے بہترين آرزو كا منتخب كرتے ہوئے پہلی پوزيشن حاصل كرنے والے اميد وار كو قيمتی انعام ديا ہے
1058156