بین الاقوامی قرآنی نمائش ؛ ریڈیو قرآن سیکشن میں ۳۰ صحافیوں کی تجلیل

IQNA

بین الاقوامی قرآنی نمائش ؛ ریڈیو قرآن سیکشن میں ۳۰ صحافیوں کی تجلیل

18:31 - August 06, 2012
خبر کا کوڈ: 2387054
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : ریڈیو قرآن کے محکمہ اطلاعات اور نیٹ ورک گروپ کے انچارج نے کہا : ۶ اگست کوتہران میں جاری بین الاقوامی قرآنی نمائش کے ریڈیو قرآن سیکشن میں ۳۰ صحافیوں کی تجلیل کی گئی ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے ریڈیو قرآن کے شعبہ تعلقات عامہ سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریڈیو قرآن کے محکمہ اطلاعات اور نیٹ ورک گروپ کے انچارج نے ۵ اگست کو کہا : ریڈیوقرآن انفورمیشن کے حوالے سے اس گروپ کے دیگر پروگراموں کی نوعیت کی طرف خاص توجہ رکھتے ہوئے بیسویں بین الاقوامی قرآںی نمائش کی خبروں کو سامعین تک پہنچاتا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا : نمائش کے مختلف حصوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : قرآنی نمائش کا عظیم و شان
انعقاد قرآنی سرگرمیوں کی جانب لوگوں کی خاص توجہ کی نشاندہی کرتا ہے اور امید ہے کہ متعلقہ حکام آنئدہ سالوں میں لوگوں کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے بہتر انداز سے منصوبہ بندی کریں گے ۔
1072480
نظرات بینندگان
captcha