ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق ، ۶ اگست کو برہان معرفت تحقیقاتی گروپ کی جانب سے بین الاقوامی قرآنی نمائش کے شہید علی محمدی ہال میں "حفظ قرآن کے مؤثر طریقہ کار" کے عنوان سے نشست کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
اس نشست میں مذکورہ گروپ کے رکن "اسدی" نے قرآن کے مؤثر طریقہ کار کے بارے میں کہا : اس تحقیقاتی انسٹی ٹٰیوٹ کی جانب سے ایسی کتابیں شائع کی گئی ہیں جو علمی قواعد کی بنیاد پر قرآن پر کام کرنے کے طریقہ کار کی تعلیم دیتی ہیں ۔
1072670