ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق ، ۸ اگست کو تہران میں جاری بین الاقوامی قرآنی نمائش کے چوبیسویں دن افطار سے قبل اور بعد میں مجموعی طور پر آٹھ نشستیں نمائش کے مختلف حصوں میں منعقد کی گئی ہیں ۔
واضح رہے کہ اس سلسلے کی پہلی نشست نمائش کے ڈیجیٹل میڈیا سیکشن میں ممتاز ماہر "مطہری" کی شرکت کے ساتھ مسلمان خواتین کی موجودگی میں منعقد کی گئی جبکہ دوسری نشست افطار سے پہلے غدیر میں خواتین کا کردار کے عنوان سے "رجبی داؤد" کی موجودگی میں منعقد کی گئی ہے ۔
1074335