"قرآنی نمائش كی نورانی شب" پروگرام كی اختتامیہ تقريب

IQNA

"قرآنی نمائش كی نورانی شب" پروگرام كی اختتامیہ تقريب

23:53 - August 10, 2012
خبر کا کوڈ: 2389617
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : آج رات ۱۰ اگست كو بين الاقوامی قرآنی نمائش كے ضمن میں "قرآنی نمائش كی نورانی شب" پروگرام كی اختتامی تقريب منعقد كی جائے گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، بين الاقوامی قرآنی نمائش كی محفلوں كے حصے میں آج رات ۲۱ ماہ رمضان كو "قرآنی نمائش كی نورانی شب" كے عنوان سے اس سلسلے كی آخری نشست كا اہتمام كيا جارہا ہے ۔
رپورٹ كے مطابق ، اس پروگرام كا آغاز ملك كے ممتاز قاری "نوراز" كے توسط سے تلاوت كلام مجيد سے ہوگا جس كے بعد بين الاقوامی قاری "منصور قصری زادہ" نے كلام مجيد كی بعض آيات كی تلاوت كریں گے اور اس كے بعد مصر كے ممتاز قاری "عادل البارز" حاضرين كے لیے قرآن كريم كی تلاوت كا شرف حاصل كریں گے ۔
1075273
نظرات بینندگان
captcha