ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، كل ۱۳ اگست كو مقامی وقت كے مطابق شام ۵ بجے قرآنی سرگرميوں كی ترويج ، ترقی اور ہم آہنگی كے قومی ادارے كے سربراہ اور بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے چيف آرگنائزر حجت الاسلام والمسلمين "حميد محمدی" كی موجودگی میں پريس كانفرنس منعقد كی جائے گی ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ كانفرنس ، مصلائے امام خمينی (رہ) كی دوسری منزل پر واقع قرآنی سرگرميوں كی ترويج اور ترقی سيكشن كے ساتھ شعبہ قرآنی آيات فيسٹيول میں منعقد كی جائے گی ۔
1076786