ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے چہار محال وبختياری كے ادارہ اسلامی تبليغات كے شعبہ تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ گندمان میں تبليغ دين كے فرائض انجام دينے والے عالم دين حجت الاسلام المسلمين" براتعلی " نے اس بيان كے ساتھ كہ اس سال كی ابتدا سے اب تك گندمان كی مساجد میں تقريبا ۸۰ قرآنی نشستوں كا اہتمام كيا گيا واضح كيا : ہر نشست میں تقريبا ۵۰ سے زائد افراد نے شركت كی ہے ۔
انہوں نے قرآنی پروگراموں میں جوانوں كی خاص دلچسپی كی طرف اشارہ كرتے ہوئے زور ديا : گندمان كی مساجد میں منعقدہ قرآنی نشستوں میں شركت كرنے والے افرد میں سے ۶۰ فيصد تعداد جوانوں اور نوجوانوں كی تھی ۔
1078679