ایران ؛ آجا سٹاف میں محفل انس با قرآن كا انعقاد

IQNA

ایران ؛ آجا سٹاف میں محفل انس با قرآن كا انعقاد

23:53 - August 17, 2012
خبر کا کوڈ: 2395094
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۱۶ اگست كو اسلامی جمہوریہ ايران كے آرمی سٹاف میں محفل انس با قرآن كريم منعقد كی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، ۱۶ اگست كو آرمی سٹاف كی مسجد امام خمينی (رہ) میں ماہ رمضان المبارك كی مناسبت اور قيديوں كی وطن واپسی كی سالگرہ كے موقع پر محفل انس با قرآن كريم منعقد كی گئی ہے ۔
رپورٹ كے مطابق ، اس محفل كا آغاز فوج كے ممتاز قاری "رمضانی" كی تلاوت كلام مجيد سے كيا گيا جس كے بعد آٹھ سالہ جنگ ك دوران قيد ہونے والے چار افراد كی جو حال ہی میں رہائی پا كر وطن واپس پہنچے ہیں ، تجليل كی گئی ہے ۔
واضح رہے كہ آيت اللہ موحدی كرمانی نے اپنے خطاب كے دوران كہا : قيديوں كی وطن واپسی كی سالگرہ كے موقع پر ہمیں ان مجاہدين كے صبر ، پائيداری اور قربانی كو اپنےلیے مشعل راہ قرار دينا چاہيئے ۔
1080782
نظرات بینندگان
captcha