بين الاقوامی قرآنی نمائش میں آزاد اسلامی يونيورسٹی كی ۲۲ پوزيشنیں

IQNA

بين الاقوامی قرآنی نمائش میں آزاد اسلامی يونيورسٹی كی ۲۲ پوزيشنیں

23:54 - August 19, 2012
خبر کا کوڈ: 2396105
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : آزاد اسلامی يونيورسٹی كی قرآن و عترت فيكلٹی كے معاون نے بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے دوران يونيورسٹی كی جانب سے ۲۰ بہترين پوزيشنیں لينے كے بارے میں خبر دی ہے ۔
آزاد اسلامی يونيورسٹی كی قرآن و عترت فيكلٹی كے معاون "عبد المجيد طالب تاش" نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ خصوصی گفتگو كے دوران تہران میں منعقد ہونے والی بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے دوران يونيورسٹی كی سرگرميوں كے بارے خيال ظاہر كيا : قائد انقلاب كی جانب سے اس سال كو قومی پيداوار ، ايرانی كام اور سرمایہ كاری كا نام ديئے جانے كی طرف توجہ كرتے ہوئے ہم نے اپنی يونيورسٹی كی علمی مصنوعات كو نمائش میں پيش كيا تھا ۔
انہون نے مزيد كہا : ہم نے بين الاقوامی قرآنی نمائش كے شعبہ يونيورسٹی میں آزاد اسلامی يونيورسٹی كی قرآن و عترت فيكلٹی كی جانب سے تيار كردہ مصنوعات كو نمائش كے لیے پيش كيا ہے اور جبكہ قدرتی طور پر یہ شعبہ بھی ديگر شعبوں كی مانند جگہ كی كمی اور محدوديت كا شكار تھا ۔
1081349
نظرات بینندگان
captcha